پاکستان

ایم ڈبلیوایم کی جانب سے روندوکے 600زلزلہ زدگان میں کمبل اور رضائیوں کی تقسیم

زلزلہ زدگان کی جانب سے ایم ڈبلیوایم اور حاجی زرمست خان سے اظہار تشکر

شیعت نیوز: مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے رہنما حاجی زرمست خان کی جانب سے روندو کے زلزلہ زدگان میں 600 کمبل اور رضائیاں تقسیم کی گئیں، زلزلہ زدگان کی جانب سے ایم ڈبلیوایم اور حاجی زرمست خان سے اظہار تشکر۔

یہ بھی پڑھیں: آپریشن ردالفساد،دہشت گردی سے سیاحت کی جانب اس سفر میں جانی ومالی قربانیاں دیں، آرمی چیف

تفصیلات کے مطابق سب ڈویژن روندو کے زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے ایم ڈبلیوایم ایک مرتبہ پھر میدان عمل میں موجود ہے ، ایم ڈبلیوایم جی بی کے رہنما حاجی زرمست خان نے زلزلہ زدگان کی بحالی کیلئے 600نئے کمبل اور رضائیاں متاثرین کیلئے فراہم کی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: ٹانک، سکیورٹی اداروں کے آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دوتکفیری دہشتگردواصل جہنم

ایم ڈبلیوایم کے رہنما حاجی زرمست خان کی جانب سے روندوکےزلزلہ متاثرہ گاؤں شنگس،سبسر ،یلبو ،بلاچی کے 600متاثرہ افراد گرم رضائیاں اور کمبل تقسیم کیئے گئے جس پر متاثرین نے دلی مسرت کا اظہار کیا اور اس کار خیر پر ایم ڈبلیوایم اور حاجی زرمست خان کو دعائیں دیں ۔

 

مماثل خبریں

یہ خبرلازمی پڑھیں:مجلس وحدت مسلمین ملیر کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

یہ خبرلازمی پڑھیں:سانحہ بابوسر کے زخمیوں میں ایم ڈبلیوایم کی جانب سے فی کس 50 ہزاروپے کی امدادی رقوم تقسیم

یہ خبرلازمی پڑھیں:ایم ڈبلیوایم کے سابق ممبر بلوچستان اسمبلی آغا رضا کی جانب سے سانحہ ہزارہ گنجی کے زخمیوں کی مالی امداد

یہ خبرلازمی پڑھیں:ایم ڈبلیو ایم کراچی کی جانب سے طوفانی بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

 

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close