اہم ترین خبریںپاکستان

14سوسال بعد پاکستان کے تکفیریوں اور ناصبیوں کا سوشل میڈیا پراقرار ولایت مولاعلیؑ

آخری اطلاعات تک شیعیان مولائے کائنات کا #مولاعلی _سے_نفرت_کیوں ٹرینڈ تاحال پاکستان میں ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے

شیعت نیوز: عاشقان #مولاعلیؑ کےکامیاب اور ٹاپ پوزیشن ٹوئٹر ٹرینڈ #مولاعلی _سے_نفرت_کیوں کے ردعمل میںپاکستان کے تمام تکفیری وناصبی سوشل میڈیا صارفین کا مل کر #مولاعلی_صرف_اہلسنت_ کے عنوان سے ٹوئٹر ٹرینڈ کا آغاز،سر توڑ کوشش کے باوجود ٹاپ پوزیشن لینے میں ناکام ۔10گھنٹے گزرنے کے بعد بھی عاشقان #مولاعلیؑ کا ٹرینڈ 33ہزار ٹوئٹ کے ساتھ پاکستان میں ٹاپ پوزیشن پر برقرار رہا ۔ شیعیان حیدر کرار ؑ کی بھرپور محنت ، لگن اور عشق سےسرشار جدوجہد کی بدولت کم از کم پاکستان کے ناصبی 14سو برس قبل میدان غدیر میں فراموش کیا ہوا اپنے اجداد کا اقرار ولایت دوبارہ یاد کرکے علی ؑ کو مولا مان گئے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں ناصبیوں کی نیندیں حرام، #مولاعلی _سے_نفرت_کیوں ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

#مولاعلی _سے_نفرت_کیوں

تفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں نکالےجانے والے جلوس شہادت مولا علیؑ کیخلاف سوشل میڈیا پرجماعت اسلامی، تحریک لبیک، سپاہ صحابہ سمیت دیگرناصبیوں نے اپنا بغض ظاہر کرنے کی بھرپور کوشش کی جس پر عاشقان مولا علیؑ نے ناصبی عناصر سے مولا علیؑ سے نفرت کی وجوہات طلب کرتے ہوئے ٹوئیٹر پر #مولاعلی _سے_نفرت_کیوں کے ٹرینڈ کے ساتھ سوالات کئے۔ ٹوئیٹر پر عاشقان مولا علیؑ نے اہلِ سنت اور شیعہ منابع میں موجود مولا علی علیہ السلام کی شان میں موجود روایات کو پیش کیا جس کا ناصبیوں کے پاس جواب موجود نہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں: شیعہ دشمن عرب اماراتی فنڈڈ ARYNewsرمضان میں مذہبی منافرت پھیلانےمیں مصروف

اپنی خار کو مٹانے کیلئے ناصبیوں نے امیرالمومنینؑ کو بلآخر اپنا مولا تسلیم کرتے ہوئے ایک نیا ٹرینڈ #مولاعلی_صرف_اہلسنت_کے عنوان سے شروع کیالیکن ان بدبخت ناصبیوں کی بدقسمتی کے پورا زور لگا کر بھی وہ ولایت امیر المومنین ؑ کے پروانوں کا مقابلہ نا کرسکے اور دم دبا کر بھاگ نکلے جبکہ آخری اطلاعات تک شیعیان مولائے کائنات کا #مولاعلی _سے_نفرت_کیوں ٹرینڈ تاحال پاکستان میں ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close