اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

کالعدم وہابی تنظیم تحریک طالبان کا پاک فوج پر حملہ، 6فوجی جوان شہید

واضح رہے کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران قبائلی اضلاع میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔

شیعیت نیوز: خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں فوجی قافلے پر کالعدم عالمی وہابی تنظیم تحریک طالبان کے دہشت گردوں کے آئی ای ڈی دھماکے میں پاک فوج کاایک افسر اور 5 سپاہی شہید ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کے وفد کا دورہ نارروال ، پولیس گردی کی شکار مظلوم خواتین سے ملاقات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دھماکا جنوبی وزیرستان کے علاقے رزمک میں ہوا۔

دھماکے میں 24 سالہ کیپٹن عمر فاروق، 37 سالہ نائب صوبیدار ریاض احمد، 44 سالہ نائب صوبیدار شکیل آزاد، 36 سالہ حوالدار یونس خان، 37 سالہ نائیک محمد ندیم اور 30 سالہ لانس نائیک عصمت اللہ شہید ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: خیرپور، چہلم امام حسینؑ کے جلوسوں میں شرکت پر ایف آئی آر، ہزاروں عزادار گرفتاری دینے تھانے پہنچ گئے

واضح رہے کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران قبائلی اضلاع میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close