اہم ترین خبریںپاکستان

کالعدم سپاہ صحابہ کی جانب سے ہڑتال کی کال پاکستانیوں نے مسترد کردی

شیعیت نیوز : کالعدم سپاہ صحابہ کی جانب سے ہڑتال کیلیے اہل سنت کا نام استعمال کرکے پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی سازش کو پاکستانیوں نے مسترد کردیا۔

کراچی ٹرانسپورٹ اتحادنے کالعدم سپاہ صحابہ کی جانب سے جمعہ کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں خیرپور، چہلم امام حسینؑ کے جلوسوں میں شرکت پر ایف آئی آر، ہزاروں عزادار گرفتاری دینے تھانے پہنچ گئے

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر نے کہا کہ ہم جب فاقوں میں تھے تو کسی سیاسی جماعت نے ہمارے لئے ایک بھی بیان نہیں دیا۔

انہوں نے کہا کہ ابھی بڑی مشکل سے ٹرانسپورٹ بحال ہوئی مزید ہڑتال برداشت نہیں کرسکتے۔

واضح رہے کہ کالعدم سپاہ صحابہ نےاپنی دہشتگردی کا نشانہ بننے والے مولانا ڈاکٹر عادل کے قتل کو جواز بنا کرجمعے کو ملک میں ہڑتال کا اعلان کیا تھا ۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close