کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
مقبوضہ فلسطین

فلسطینیوں کے حملوں کو روکنے میں اسرائیل کا دفاعی میزائل سسٹم ناکام

اسرائیلی ذرائع ابلاغ ” دبکا ” نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیل کے دفاعی میزائل سسٹم آئرن ڈوم کو ناکارہ بنا دیا ہے۔

صہیونی ذرائع کے مطابق غزہ کی حالیہ جنگ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیل کے دفاعی میزائل سسٹم آئرن ڈوم کے دبدبے کو خاک میں ملا دیا ہے ۔ دبکا کے مطابق فلسطینی مزاحتمی تنظیموں نے ایک منٹ میں درجنوں میزائل ایک ہی ہدف کی طرف فائر کئے جس کے نتیجے میں اسرائیل کا دفاعی میزائل نظام آئرن ڈوم سو فیصد ناکام ہوگیا۔

Show More

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close