مقبوضہ فلسطین

فلسطینی مقاومتی تنظیموں کے ہاتھوں اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا گیا

شیعت نیوز : فلسطینی مقاومتی تنظیموں نے غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے اسرائیلی جاسوس ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔

فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مقاومتی تنظیم نے غزہ پر پرواز کرنے والے اسرائیلی جاسوس ڈرون طیارے کومار گرایا۔

یہ بھی پڑھیں : فلسطینی ڈرون طیاروں نے اسرائیلی لیڈروں کی نیندیں حرام کر دیں

فلسطینی مقاومتی تنظیم نے غزہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد اسرائیلی ڈرون کو تباہ کردیا ۔

اسرائیل نے اپنے تباہ ہونے والے ڈرون کے بارے میں تا حال کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close