کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
اہم ترین خبریںپاکستان

سعودی عرب میں مزارات مقدسہ کی تعمیر نو کے بعدتقدس کو بحال کیا جائے، ملت جعفریہ پاراچنار

مقررین نے کہا کہ انبیائے کرام، اہلبیت اطہار ازدواج مطہرات اور صحابہ کرام کے مزارات کے تقدس کو بحال کیا جائے اور جنت البقیع کی دوبارہ تعمیر کی جائے۔

شیعت نیوز: پاراچنار میں سیاسی، سماجی اور مذہبی تنظیموںنے آثار انبیاء کو مٹانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور جنت البقیع کی دوبارہ تعمیر کا مطالبہ کیا۔

پاراچنار پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاراچنار کے رہنما آغا مزمل حسین،شیعہ علماء کونسل کے علامہ باقر حیدری ، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے رہنما غضنفر علی شاہ ، شبیر طوری ،امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے رضوان علی ، تحریک حسینی کے رہنما حاجی عابد حسین ، انجمن حسینیہ اور دیگر تنظیموں کے رہنماؤں نے کہا کہ 94 سال قبل سعودی عرب میں آثار انبیاء علیہم السلام کو مٹانے کی کوشش کی گئی اور جنت البقیع کا انہدام کردیا گیا۔

یہ خبربھی لازمی پڑھیں:آل سعود کی شریعت میں جنت البقیع کی زیارت حرام جبکہ امریکیوں کے ساتھ ناچنا اور شراب پینا حلال ہے، علامہ مقصودڈومکی

مقررین نے کہا کہ انبیائے کرام، اہلبیت اطہار ازدواج مطہرات اور صحابہ کرام کے مزارات کے تقدس کو بحال کیا جائے اور جنت البقیع کی دوبارہ تعمیر کی جائے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close