پاکستان

کرم ایجنسی: افغانستان سے 3 راکٹ فائر کوئی جانے نقصان نہیں ہوا

پولیٹیکل ذرائع کے مطابق کرم ایجنسی کے علاقے پاراچنار میں افغانستان کے صوبے پکتیکا سے 3 راکٹ داغے گئے، جو گرگز کے علاقے میں گرے، تاہم اس سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی.

خیال رہے کہ افغان سرحدی علاقے سے پاکستانی علاقوں میں راکٹ فائر کیے جانے کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے، بلکہ اس سے قبل بھی متعدد مرتبہ اس طرح کے واقعات پیش آچکے ہیں جن میں کئی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔

وفاق کے زیر انتظام علاقے فاٹا میں موجود کرم ایجنسی ایک انتہائی حساس علاقہ ہے، افغانستان سرحد کے قریب ہونے کی وجہ سے یہ علاقے دہشت گردی سے بہت زیادہ متاثر ہیں

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close