اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

علماءوخطباءمحرم الحرام میں واقعہ کربلا کے تناظر میں کشمیریوں پر ہونے والے ظلم وجبر کو دنیا تک پہنچائیں،پیر نورالحق قادری

وفاقی وزیر مذہبی امور پیرنورالحق قادری نےکہا کہ علما انتشار پھیلانے والوں سے لاتعلقی کااظہار کریں۔

شیعیت نیوز: وفاقی وزیر مذہبی امور پیرنورالحق قادری نے محرم الحرام کے دوران مجالس اور جلوسوں میں کورونا کی وبا سے بچنے کے لیے ایس اوپیز پر عمل کرنے پرزور دیتے ہوئے کہا کہ علما انتشار پھیلانے والوں سے لاتعلقی کااظہار کریں۔

یہ بھی پڑھیں: عرب امارات نے اسرائیل سے معاہدہ کرکے امت مسلمہ پر کاری ضرب لگائی ہے، علامہ ساجد نقوی

انہوں نے ہدایت کی کہ علمائے کرام اور خطبا واقعہ کربلا کے تناظر میں کشمیریوں پر ہونے والے ظلم وجبر کو دنیا تک پہنچائیں۔اعلامیے میں کہا کہ مسلکی تنازعات کو باہمی مشاورت، افہام و تفیہم اور سنجیدہ مکالمے کےاصولوں کی روشنی میں طے کریں گے اورعوامی پلیٹ فارم سے اپنےمخالفین کے خلاف طعن وتشنیع سے مکمل اجتناب کیا جائے گا۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close