اہم ترین خبریںپاکستان

دمبالو، جلوس عاشوراء روکنے کیلیے پولیس نے مرکزی امام بارگاہ کو گھیرلیا

شیعت نیوز: صوبہ سندھ کے ضلع بدین کی تحصیل دمبالو میں پولیس نے نواسۂ رسول امام حسین ع کے جلوس عزاکو روکنے کیلیےمرکزی امام بارگاہ کو گھیرلیا.
واضح رہے کہ دمبالو کا متعصب ایس ایچ او خالد جروار جو کالعدم سپاہ صحابہ کا رکن بھی ہے جلوس عاشوراء کو روکنے کیلیے سرگرم تھا.

مومنین کاکہنا ہے کہ جلوس عاشوراء سالوں سے اس امام بارگاہ سے برآمد ہوتا ہے اور آج بھی عاشوراء کا جلوس اس ہی مقام سےبرآمدہوگا.

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close