اہم ترین خبریںپاکستان

مجلس وحدت مسلمین کی تین رکنی سیاسی ایگزیکٹو کونسل کا اعلان

مرکزی ایگزیکٹو کونسل کے نامزد اراکین ملک بھر میں تنظیمی سیٹ اپ سے مربوط ہوکر سیاسی حکمت عملی وضع کرنے اور میں معاونت کریں گے۔

شیعت نیوز : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری امور سیاسیات سید اسد عباس نقوی نے ایم ڈبلیو ایم کے شعبہ سیاسیات کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اراکین کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔

مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق سید محسن شہریار کو مرکزی ڈپٹی سیکریٹری امور سیاسیات، علامہ ملازم حسین شاہ کو معاون مرکزی سیکریٹری امور سیاسیات اور سید عارف رضا زیدی کو ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کونسل نامزد کیا گیا ہے۔

زائرین کی مشکلات میں اضافے والی کسی پالیسی کی حمایت نہیں کریں گے، علامہ باقر عباس زیدی

اعلامیہ کے مطابق اسد عباس نقوی نے کہا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ سیاسیات کی مرکزی ایگزیکٹو کونسل کے نامزد اراکین ملک بھر میں تنظیمی سیٹ اپ سے مربوط ہوکر سیاسی حکمت عملی وضع کرنے اور میں معاونت کریں گے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ انشاءاللہ تمام اراکین ایگزیکٹو کونسل ایم ڈبلیو ایم کے پلیٹ فارم سے قوم و ملت کی خدمت کیلئے شب و روز اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close