مشرق وسطی

قطر کے امیر کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ پر مبارکباد

شیعت نیوز:قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے ایک پیغام میں انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔ اطلاعات کے مطابق قطر کے بادشاہ نے ایرانی صدر حسن روحانی کے نام ایک پیغام ارسال کیا ہے جس میں ایران کے انقلاب اسلامی کی 41 ویں سالگرہ کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی گئي ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close