اہم ترین خبریںپاکستان

سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کا ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

مرکزی سیکریٹریٹ سےجاری اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہاکہ ٹرین حادثے پر متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔خدا مرحومین کی مغفرت فرمائے۔

شیعت نیوز:مجلس وحدت مسلمین پاکستان سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے حیدرآباد میں مال گاڑی اور جناح ایکسپریس کے درمیان حادثے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

مرکزی سیکریٹریٹ سےجاری اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہاکہ ٹرین حادثے پر متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔خدا مرحومین کی مغفرت فرمائے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 10ماہ میں 9ٹرین حادثات رونما ہوئے ہوچکے ہیں ۔ حکومت متواتر ٹرین حادثات کی فوری تحقیقات کرے۔ان حادثات کے عوامل کا جائزہ لیکر آئندہ ایسے سانحات کی روک تھام کی جائے۔

Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close