لبنان

رہبر انقلاب اسلامی کا سید حسن نصراللہ کو ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

شیعت نیوز : رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصراللہ کی بہن کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سید حسن نصراللہ نے صدی کی ڈیل کو ’’صدی کا جرم ‘‘ قراردیدیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں سید حسن نصر اللہ کو اور ان کی مرحومہ بہن کے پسماندگان کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحومہ کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے۔

یاد رہے کہ سید حسن نصراللہ کی ہمشیرہ ذکیہ عبدالکریم نصر اللہ 6 جون 2019 کو اس دار فانی سے کوچ کر گئی تھیں جن کی تدفین لبنان کے شہدا قبرستان میں کی گئی تھی۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close