اہم ترین خبریںپاکستان

صدہ میں پہلا سانحہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ جبکہ دوسرا فرقہ واریت پر مبنی تھا، علامہ عابد الحسینی

پاراچنار میں ہونے والا مظاہرہ صدہ میں ہونے والے مظالم کے خلاف تھا۔

شیعت نیوز: سابق سینیٹراور تحریک حسینی پاراچنار کے سربراہ علامہ سید عابدحسین الحسینی کا کرم ایجنسی کی تازہ صورتحال کے حوالے سے ایک خبررساں ادارے کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ پاراچنار میں ہونے والا مظاہرہ صدہ میں ہونے والے مظالم کے خلاف تھا۔

یہ بھی پڑھیں: صدہ بازار واقعے کو جواز بناکر فرقہ واریت پھیلانے کی اجازت نھیں دیں گے،میجر جنرل اسد نواز

انہوں نے کہاکہ صدہ میں درجنوں گاڑیوں اور مسافروں کو روک نشانہ بنایا گیا۔ گاڑیوں کو جلایا گیا۔ ایک سرکاری ملازم کو زدوکوب اور ٹارچر کیا گیا۔ چنانچہ طوریوں نے ایک شخص کے حق یا ایک شخص کے خلاف مظاہرہ نہیں کیا، بلکہ اپنے قبیلے کے عوام پر ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاج کیا۔ پہلا سانحہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ تھا جبکہ دوسرا صدہ سانحہ فرقہ واریت پر مبنی تھا۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close