اہم ترین خبریںپاکستان

صفرالمظفر1442ہجری کا چاند نظر آگیا، یکم صفر 19ستمبر اور اربعین حسینی 8اکتوبرکو ہوگا

تفصیلات کے مطابق ماہ صفر المظفر 1442ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمٰن کی زیر صدارت منعقد ہوا

شیعیت نیوز: پاکستان میں آج صفر المظفر1442ہجری کا چاند نظر آگیا ہے ،رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم صفرالمظفر1442ہجری کل بمطابق 19ستمبر 2020 کو ہوگی جبکہ اربعین حسینیؑ (چہلم شہدائے کربلاؑ)8اکتوبر 2020 کو منایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد میں کالعدم جماعتوں کا احتجاج اور شیعہ کافر کےنعرے ناجائز و غیر قانونی ہیں، سینیٹر رحمٰن ملک

تفصیلات کے مطابق ماہ صفر المظفر 1442ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمٰن کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں آج صفر المظفر1442ہجری کا چاند نظر آجانے کا اعلان کیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں:ملک میں جاری مذہبی منافرت اور کالعدم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کی سرکاری وریاستی سرپرستی کا پردہ فاش ہوگیا

رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق یکم صفر المظفر 1442ہجری کل بروز ہفتہ بمطابق 19ستمبر 2020 کو ہوگی جبکہ اربعین حسینیؑ (چہلم شہدائے کربلاؑ)جمعرات8 اکتوبر 2020 کو منایا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close