اہم ترین خبریںپاکستان

علامہ ساجد علی نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کےحالیہ واقعات کی مذمت

انہوں نے مزیدکہاکہ نہتے شہریوں اور محافظین پر حملہ کرنے والے انسانیت کے بدترین دشمن ہیں۔ دہشت گرد عناصر کی مکمل سرکوبی کے لیے اقدامات کو مزید موثر بنانے کی ضرورت ہے۔

شیعت نیوز: سربراہ شیعہ علماءکونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان اسپتال خودکش دھماکے اور پولیس چوکی پر ہونے والی فائرنگ کے واقعات کی مذمت۔علامہ ساجدعلی نقوی کا دہشتگردی کے واقعات میں ہونے والے قیمتی جانی نقصان پر گہر ےدکھ اور افسوس کا اظہار۔ انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے اظہار ہمدری کیا اور زخمیوں کی جلدصحت یابی کے لیے دعا کی ۔

یہ خبر بھی لازمی پڑھیں: معاشی حالات مزید خراب ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، بجٹ میں بھی سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا ہے، علامہ ساجد نقوی

انہوں نے مزیدکہاکہ نہتے شہریوں اور محافظین پر حملہ کرنے والے انسانیت کے بدترین دشمن ہیں۔ دہشت گرد عناصر کی مکمل سرکوبی کے لیے اقدامات کو مزید موثر بنانے کی ضرورت ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close