اہم ترین خبریںپاکستان

علامہ قاضی غلام مرتضیٰ کی رحلت ، علامہ سید ساجدعلی نقوی کا اظہارتعزیت

علامہ ساجد علی نقوی نے کہا کہ علامہ قاضی غلام مرتضی متحرک و فعال شخصیت کے مالک تھے

شیعت نیوز: علامہ قاضی غلام مرتضیٰ آف چنیوٹ قضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے ، شیعہ علماءکونسل پاکستان کےسربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے علامہ قاضی غلام مرتضی کی وفات پرگہرے غم کااظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: موجودہ صورتحال زائرین کے خلاف ایسے بے بنیاد پروپیگنڈے کی متحمل نہیں ہے،علامہ راجہ ناصرعباس

علامہ ساجد علی نقوی نے کہا کہ علامہ قاضی غلام مرتضی متحرک و فعال شخصیت کے مالک تھے،انہوں نے مرحوم و ٘مغفور کے خانوادے سے تعزیت کی اور مغفرت کی دعا کی ۔

یہ بھی پڑھیں: رائے ونڈتبلیغی اجتماع کے ثمرات ،کراچی میں مزید دو افراد کوروناوائرس سےہلاک

واضح رہے کہ علامہ قاضی غلام مرتضیٰ  پرنسپل جامعہ کلیۃ اہلبیتؑ انتقال کرگئے مرحوم طویل عرصے سےعلیل تھے ۔ علامہ قاضی غلام مرتضی کے انتقال پر اہل علم و دانش کا اظہار افسوس ملک بھر سے طلاب و اساتذہ و علماء نے علامہ قاضی غلام مرتضی کے انتقال کو بڑا نقصان قرار دیا ،مرحوم و مغفور کی نمازہ جنازہ کل چنیوٹ میں ادا کی جائے گی۔

 

مماثل خبریں

یہ خبرلازمی پڑھیں:یہ کھلی حقیقت ہے کہ کورونا زائرین سے نہیں پھیلا،تفتان پر ناقص انتظامات کا اعتراف خودوزیراعظم نے کیا، علامہ ساجد نقوی

یہ خبرلازمی پڑھیں:کورونا وائرس، علامہ ساجدعلی نقوی نےموجودہ ملی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس کا مطالبہ کردیا

 

 

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close