اہم ترین خبریںیمن

صنعا کے مشرقی علاقے سعودی جارحیت کا نشانہ پر

شیعت نیوز:سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے  صوبہ صنعا کے ضلع نہم پر بمباری کی۔ ابھی تک ان حملوں میں ہونے والے جانی نقصانات کی رپورٹیں سامنے نہیں آئی ہیں۔
جارح سعودی اتحاد نے صوبہ الحدیدہ کے الدریھمی شہر کے مضافاتی دیہات الشجن پر بھی فائرنگ کی۔

سعودی ایجنٹوں نے پیر کے دن سے صعدہ، صنعا، مارب اور الحدیدہ صوبوں پر فضائی حملے کئے اور توپخانوں سے گولہ باری کی۔
یمن میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی جنگ افروزی کے نتیجے میں اب تک ہزاروں یمنی شہید ، دسیوں ہزار زخمی اور لاکھوں دربدر اور بے گھر ہو چکے ہیں۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close