کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
سعودی عرب

سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی بیٹی کے فرانس میں وارنٹ گرفتاری جاری

شیعت نیوز: سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی بیٹی حسا بنت سلمان کے خلاف مقدمہ ستمبر 2016ء میں درج کیا گیا تھا اور 2017ء میں سعودی شہزادی کے انٹرنیشنل وارنٹ گرفتاری بھی جاری کئے گئے تھے۔

سعودی شہزادی حسا بنت سلمان کے خلاف فرانس میں مقدمے کی سماعت اگلے ماہ ہو گی، شہزادی حسا پر اپنے گارڈ سے مقامی شخص پر تشدد کرانے کا الزام ہے۔

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بیٹی حسا بنت سلمان کے خلاف مقدمہ ان کی عدم موجودگی میں چلایا جائے گا، سعودی شہزادی کے خلاف اپنے باڈی گارڈ سے فرانسیسی شہری پر تشدد کرانے کے الزامات ہیں۔

سعودی شہزادی کے خلاف مقدمہ ستمبر دو ہزار سولہ میں درج کیا گیا تھا اور دو ہزار سترہ میں سعودی شہزادی کے انٹرنیشنل وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے گئے تھے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close