اہم ترین خبریںسعودی عرب

سعودی حکومت کی سینچری ڈیل منصوبہ پیش کرنے پر امریکا کی تعریف

شیعت نیوز”سعودی حکومت کی کابینہ نے شاہ سلمان کی صدارت میں ہونے والے اپنے ہفتہ وار اجلاس میں کہا ہے کہ امریکا نے سینچری منصوبہ پیش کرکے ترقی اور بات چیت کے راستے پر قدم آگے بڑھایا ہے –

سعودی حکومت کی کابینہ نے ساتھ ہی یہ بھی دعوی کیا کہ وہ بین الاقوامی اداروں میں ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ رہی ہے اور اس نے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کی ہے –

سعودی کابینہ کا یہ بیان ایک ایسے وقت آیا ہے جب سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے جدہ میں منعقدہ او آئی سی اجلاس میں امریکی اور صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی مذمت کرنے سے گریز کیا اور صرف کلی گوئی پر ہی اکتفا کیا ۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close