کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
سعودی عرب

سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان لنڈسے لوہن کے عشق میں پھنس گئے

شیعت نیوز؛سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان امریکی گلوکارہ لنڈسے لوہن کی زلفوں کے اسیر بن گئے ہیں۔، امریکی گلوکارہ شہزادے کے پرائیویٹ جیٹ میں کئی جگہوں کا سفر کرچکی ہیں۔ پیج سکس نامی ویب سائٹ کے مطابق محمد بن سلمان اور لنڈسے لوہن میں قربتیں بڑھتی جارہی ہیں، سعودی ولیعہد گلوکارہ کو اپنے پرائیویٹ جیٹ میں اپنے ساتھ گھماتا ہے اور اس پر تحائف کی بارش کرتا رہتا ہے۔ بن سلمان نے گلوکارہ کو ایک کریڈٹ کارڈ کا تحفہ بھی دیا ہے، جب ویب سائٹ نے گلوکارہ کے قریبی حلقوں سے تصدیق کیلئے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ دونوں ایک دوسرے کو جانتے ہیں۔ لنڈسے لوہن کے قریبی دوستوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے وہ پیغامات بھی دیکھے ہیں جن کا گلوکارہ نے سعودی ولیعہد بن سلمان کے ساتھ تبادلہ کیا ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close