پاکستان کی اہم خبریں

بونیر: سیکورٹی فورسز کی کاروائی، ۳ دہشتگرد ہلاک ۱۳ گرفتار

بونیر : سکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایلم پہاڑی کو دہشتگردوں سے کلیئر کروا لیا ہے۔ آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک 13 گرفتار کر لئے گئے۔

ایلم پہاڑی پر گزشتہ سال دہشتگردوں نے کارروائیوں کا آغاز کیا تھا، جن کے خلاف پاک فوج، پولیس ،خفیہ اداروں کے مشترکہ آپریشن شروع کیا۔

سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک اور 13 گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ آئی جی ملاکنڈ اعجاز خان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے پہاڑی کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ پہاڑی پرایک تھانہ، تین چیک پوسٹس بنائی جائیں گی۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close