پاکستان

سندھ حکومت کی شیعہ دشمنی: ذولفقار مرزا کی گرفتاری کی آڑ میں 60 شیعہ جوان گرفتار

شیعت نیوز: پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی سندھ دشمنی عروج پر ہے، سانحہ شکار پور کے بعد سندھ حکومت کے خلاف چلائی جانے والی تحریکوں کا بدلہ لینے کے لئے سندھ حکومت نے ذولفقار مرزا کی آڑ میں شیعہ جوانوں کو گرفتار کرنا شروع کردیا ہے۔ ایک اطلاعات کے مطابق سندھ پولیس نے 60 شیعہ عزاداوں کو بلاجوا ز گرفتار کیا ہے۔

واضع رہے کہ سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکڑ ذولفقار مرزا نے پاکستان پیپلز پارٹی سے بغاوت کی ہے اسی سبب پارٹی چیرمین آصف زرداری نے حکومت حکومت کو ذولفقار مرزا کی گرفتار کے آرڈ ر دیئے۔ بدین میں موجود ڈاکڑ ذولفقار مرزا کو تو سندھ حکومت گرفتار کرنے سےقاصر ہے البتہ شیعہ دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے سندھ حکومت نے 60 شیعہ جوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close