اہم ترین خبریںپاکستان

فوری خبر، لاپتہ عزاداروں کے اہل خانہ رکاوٹیں ہٹا کر گورنر ہاؤس پہنچ گئے

شیعیت نیوز : جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کی جانب سے شیعہ عزاداروں کی جبری گمشدگی کے خلاف گورنر ہاؤس کراچی پر احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا گیا تھا۔

مظاہرین کو رکاوٹیں لگا کر گورنر ہاؤس جانے سے روکا گیا تاہم عزم حسینی سے سرشار لاپتہ عزاداروں کے اہل خانہ رکاوٹوں کو عبور کرکے گورنر ہاؤس کے گیٹ پر پہنچ گئے ہیں جہاں احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔

مظاہرین نے گورنر ہاؤس کے باہر علامتی دھرنا دے دیا ہے، مظاہرین میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close