اہم ترین خبریںپاکستان

سانحہ مسجد کربلائے معلیٰ شکارپور ، انسداددہشت گردی عدالت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا

محمد دین بروہی کو عدم ثبوت کی بناء پر رہا کرنےکا حکم۔کیس کا فیصلہ سکھر سینٹرل جیل 1 میں قائم انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سنایا۔

شیعت نیوز : سانحہ مسجد کربلائے معلیٰ ، انسداددہشت گردی عدالت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت سکھر نے سانحہ  شکارپور میں ملوث داعشی دہشتگردوں کے سہولت کاروں کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سناتے ہوئے ایک گرفتار ملزم محمد دین بروہی کو عدم ثبوت کی بناء پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: سانحہ شکارپور کو4سال مکمل ، وارثان شہداءتاحال حکومت سے انصاف کے منتظر

اطلاعات کے مطابق سینٹرل جیل 1 میں قائم سکھر کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ شکارپور کیس کا ایک فیصلہ سناتے ہوئے کالعدم سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی اور داعش کے دہشتگردوں کے2 سہولت کاروں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

 

معزز عدالت نے ایک گرفتار ملزم کو عدم ثبوت کی بناء پر رہا کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس قبل بھی عدالت کی جانب سے سانحہ  شکارپور میں ملوث تکفیری دہشتگردوں اطلاعات کے مطابق سکھرکی انسداد دہشتگردی عدالت نے تکفیری دہشتگرد خلیل احمد بروہی اور غلام رسول بروہی پر سانحہ شکارپور میں ملوٹ کالعدم سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی اور داعش کے دہشتگردوں کی سہولت کاری ثابت ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: وارثان شہدائے شکارپور سے حکومتی وعدہ خلافیوں اور حساس مساجد وبارگاہوں کی سکیورٹی کلوز کرنے کے خلاف ایم ڈبلیوایم کا سندھ بھرمیں احتجاج

سانحہ شکارپور میں 65 افراد شھید ہوئے تھے۔محمد دین بروہی کو عدم ثبوت کی بناء پر رہا کرنےکا حکم۔کیس کا فیصلہ سکھر سینٹرل جیل 1 میں قائم انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سنایا۔

 

مماثل خبریں

یہ خبر لازمی پڑھیں:پاکستان کو درپیش ٹماٹر بحران، ایران ایک بارپھر پاکستان کی مدد میں بازی لے گیا

یہ خبر لازمی پڑھیں:ہمارے نزدیک اہل تشیع کی طرح اہل سنت بھائیوں کی جان،مال اور ناموس کوبھی نقصان پہنچانا حرام ہے،علامہ احمد اقبال

یہ خبر لازمی پڑھیں:علی الصبح بغداد میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے 2 جاں بحق 12 زخمی

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close