اہم ترین خبریںپاکستان

بہاولنگر،دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں مصروف وہابی دہشت گردعمرخورشید گرفتار

تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے بہاولنگر کے علاقے بستی خلیل میں آپریشن کے دوران دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں مبینہ طور پرمصروف کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے وہابی دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔

شیعت نیوز: بہاولنگرمیں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں مصروف ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کا خطرناک دہشت گرد گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے بہاولنگر کے علاقے بستی خلیل میں آپریشن کے دوران دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں مبینہ طور پرمصروف کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے وہابی دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔

یہ خبربھی لازمی پڑھیں:گجرانوالہ ،کالعدم وہابی تنظیم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے 3 مبینہ دہشت گردگرفتار

گرفتار دہشت گرد کی شناخت عمر خورشید کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق راولا کوٹ سے ہے ۔ عمرخورشیدکے قبضے سے بارودی دھماکہ خیز مواد، ڈیٹو نیٹر ، سیفٹی فیوز دیگر سامان برآمدہوا ہے ۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close