پاکستان

شیعہ علماءکونسل کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں اجتماعی قربانی برائے مستحقین کا اہتمام

بالخصوص پارہ چنار, تھرپارکر سندھ اور جھل مگسی, جعفرآباد اور ڈیرہ مراد جمالی,بلوچستان میں عیدالاضحی کی مناسبت سے جانوروں کی اجتماعی قربانی کی گئی

شیعت نیوز: زہراء (س) اکیڈمی کراچی کےتعاون سے شیعہ علماءکونسل پاکستان کی جانب سے ملک کے طول و عرض میں اجتماعی قربانی برائے مستحقین کا اہتمام کیاگیا۔

یہ بھی لازمی پڑھیں:سربراہ شیعہ علماءکونسل علامہ سید ساجد علی نقوی کا عید الاضحی 1440 ھ کے موقع پر پیغام

بالخصوص پارہ چنار, تھرپارکر سندھ اور جھل مگسی, جعفرآباد اور ڈیرہ مراد جمالی,بلوچستان میں عیدالاضحی کی مناسبت سے جانوروں کی اجتماعی قربانی کی گئی۔ اجتماعی قربانی کے حاصل ہونے والا کئی من گوشت ان علاقوں کے مستحقین میں بلاتفریق تقسیم کیاجارہاہے ۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close