ان کا کہناتھاکہ پاکستان کو روایتی اور غیر روایتی محاذوں پر سخت چیلنجز کا سامنا ہے۔ ہمارے دشمن جانتےہیں کہ وہ سامنے آکرشکست نہیں دے سکتے،وہ ہمیں اندر سے کمزور کرنے کی سازش کررہا ہے۔

پاکستان

ردالفساد‘ آپریشن نہیں ایک نظرئیے کا نام ہے،آرمی چیف

شیعیت نیوز: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج کو قوم کا اعتماد اور حمایت…

مزید پڑھیں
Back to top button
Close