اہم ترین خبریںپاکستان

تکفیری ملا طاہر اشرفی کا بیٹا باپ سے بھی چار ہاتھ آگے نکلا،جعل سازی کے کیس میں مقدمہ درج

صیلات کے مطابق سعودی خصوصی پروازوںاور ریالوں کے مزے لوٹ کر ملک کو فرقہ وارایت کی آگ میں جھونکے والے تکفیری وہابی ملاطاہر اشرفی کا بیٹا باپ سے بھی چار ہاتھا آگے نکلا

شیعیت نیوز: ملک بھر کے سادہ لوح عوام کو ناموس صحابہ کا درس پڑھانے والے،کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے سہولت کار ملا طاہر اشرفی کا بیٹا جعل سازی کے کیس میں نامزد۔ پولیس حکام کے مطابق ملا طاہر اشرفی عرف میٹھا پان کا بیٹا بلال طاہر اشرفی جعلی کرنسی کے لین دین میں ملوث ہے۔ کامونکی میں لینڈ کروزر خرید کر جعلی کرنسی نوٹ دیکر فرار ہوگیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں: نامورذاکرین کے وفدکی علامہ راجہ ناصرعباس سے ملاقات ،قومی یکجہتی کیلئےعلماءکیساتھ ملکرجدوجہد کاعزم

تفصیلات کے مطابق سعودی خصوصی پروازوںاور ریالوں کے مزے لوٹ کر ملک کو فرقہ وارایت کی آگ میں جھونکے والے تکفیری وہابی ملاطاہر اشرفی کا بیٹا باپ سے بھی چار ہاتھا آگے نکلا۔ کامونکی پولیس کے مطابق ملاطاہر اشرفی کے بیٹے بلال طاہر کے خلاف تھانہ تتلے عالی میں دفعہ420کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ملا طاہر اشرفی کی حرام کی کمائی سے جعلی نوٹ لیکر اس کے بیٹے بلال طاہر نے مدعی تحسین کھرل سے لینڈ کروزر خریدی اور بدلے میں 52 لاکھ 63 ہزار کی جعلی کرنسی دیکر چلتا بنا۔ تحسین کھرل کے مطابق جب میں رقم بینک میں جمع کروانے کیلئے پہنچا تو معلوم ہوا کہ یہ تمام نوٹ جعلی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بزرگ عالم دین علامہ رضی جعفرنقوی کو دینی خدمات کے اعتراف میں ستارہ امتیاز سے نوازاگیا

پولیس حکام کے مطابق جعل سازی کے اس مقدمہ میں مولانا طاہر اشرفی کے بیٹے بلال طاہر اشرفی سمیت تین معلوم ملزمان اور دو نامعلوم ملزمان نامزدہیں جن کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close