ایران

تہرانی جوانوں کے ہاتھوں پر امریکی فوجیوں کے تابوت

شیعت نیوز:تہران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر بعض تہرانی جوانوں نے امریکی فوجیوں کے تابوت ہاتھوں پر اٹھا رکھے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تہرانی جوانوں نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کے ہاتھ کا نشان بھی بنا رکھا ہے جس کے مطابق” امریکی فوجی عمودی شکل میں خطے میں آئیں گے اور افقی شکل میں خطے سے خارج ہوں گے” ۔ یعنی خطے میں زندہ آئيں گے اور مردہ واپس جائیں گے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close