کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
عراق

الحشد الشعبی فورسز کی بس پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد جوان شہید

تفصیلات کے مطابق دہشتگردی کا شکار ہونے والی بس کے قریب دھماکہ کل عراق کے صوبے دیالہ کے بلدروز شاہراہ پراس وقت ہوا جب بصرہ سے الحشد الشعبی کے جوانوں کی بس دیالہ جا رہی تھی۔

شیعیت نیوز:  عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کی بس کے راستے میں ہونے والے دھماکے میں الحشد الشعبی کے 7 جوان شہید اور 26 دیگر زخمی ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق دہشتگردی کا شکار ہونے والی بس کے قریب دھماکہ کل عراق کے صوبے دیالہ کے بلدروز شاہراہ پراس وقت ہوا جب بصرہ سے الحشد الشعبی کے جوانوں کی بس دیالہ جا رہی تھی۔

شمالی عراق سے امریکا کو فوری انخلا ء کرنا چاہیئے، الحشد الشعبی

عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ سڑک کے کنارے نصب بم کے ذریعے کیا گیا۔

واضح رہے کہ الحشد الشعبی فورس نے عراق بھر سے داعشی دہشت گردوں کے خاتمے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

خیال رہے کہ عراق میں موجود تکفیری دہشت گردوں کو امریکا اسرائیل اور بعض خلیجی ممالک کی حمایت حاصل ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close