اہم ترین خبریںپاکستان

ہم کسی بھی صورت اہلبیت ؑ کی توہین برداشت نہیں کرسکتے،علامہ ناظرتقوی

عبد الستار جمالی کی ویڈیو پھیلی جس میں اس شخص کی جانب سے کھلے عام امام مہدی کی شان میں گستاخی کی گئی جو یقینا کسی بھی مسلمان کے لئے قابل قبول نہیں۔

شیعت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے بیان جاری کیا کہ کچھ روز پہلے سوشل میڈیا پر صوبہ سندھ ضلع دادو کے رہائشی شخص عبد الستار جمالی کی ویڈیو پھیلی جس میں اس شخص کی جانب سے کھلے عام امام مہدی کی شان میں گستاخی کی گئی جو یقینا کسی بھی مسلمان کے لئے قابل قبول نہیں۔

یہ بھی پٹھیں :گستاخ ِ امام مہدی ؑملعون عبدالستارجمالی کی پھانسی کا مطالبہ پاکستان میں ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

انہوں نے کہاکہ پاکستان میں بسنے والے مسلمان عاشقان رسولﷺ ہیں اور اپنے پیارے نبی کی نسبت سے ہم کسی بھی صورت اہلبیت ؑ کی توہین برداشت نہیں کرسکتے ۔

یہ بھی پٹھیں :گستاخِ امام زمانہ ؑ، ملعون عبد الستار جمالی تبلیغی مرکز رائیونڈ فرار، باپ اور بھائی گرفتار

علامہ سید ناظر عباس تقوی کا کہنا تھا کہ شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ نے اس سلسلے میں اعلی قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطہ کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اس شرپسند کو فوری گرفتار کیا جائے۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close