اہم ترین خبریںمشرق وسطی

متحدہ عرب امارات نے القاعدہ کے متعدد دہشت گرد آزاد کردیے

شیعت نیوز:حضرموت صوبے کے الریان ائیرپورٹ کے جسے متحدہ عرب امارات جیل کے طور پر استعمال کرتا ہے، باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امارات نے القاعدہ دہشت گرد گروہ کے متعدد عناصر کو آزاد کر دیا ہے۔

سقطری پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ کے جن عناصر کو آزاد کیا ہے وہ جنوبی صوبے شبوہ میں ہیں اور اقدام کا مقصد، اس صوبے میں ناامنی پیدا کرنا ہے۔

اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ القاعدہ کے جن عناصر کو آزاد کیا گیا ہے ان میں صالح عمر بامعبد بھی ہے۔

صوبے کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سیکورٹی اہلکاروں نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے تاکہ ہر طرح کی تخریبی کاروائی کا مقابلہ کیا جا سکے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close