اہم ترین خبریںپاکستان

ایک اوروحشی وہابی مولوی معصوم بچے کے ساتھ زیادتی کے جرم میں گرفتار

راولپنڈی کی دیوبندی مکی مسجد کے مولوی لیاقت نے قرآن پاک کی تعلیم کےحصول کیلئے آنے والے 12 سالہ نابالغ بچے کو اپنی حوس کا نشانہ بناڈالا

شیعت نیوز:ایک اوروحشی وہابی مولوی معصوم بچے کے ساتھ زیادتی کے جرم میں گرفتار، 12 سالہ بچے کوزیادتی کا نشانہ بنانے والے مولوی لیاقت کا تعلق راولپنڈی کی دیوبندی (مکی مسجد)سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں : حافظ معاویہ کے ہاتھوں ایک اسکول ٹیچر زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل

تفصیلات کے مطابق تکفیری وحشی وہابی مولویوں کی فحاشی اور بدکرداری کی داستانوں میں ایک اور داستان کا اضافہ ہوگیا ہے ۔راولپنڈی کی دیوبندی مکی مسجد کے مولوی لیاقت نے قرآن پاک کی تعلیم کےحصول کیلئے آنے والے 12 سالہ نابالغ بچے کو اپنی حوس کا نشانہ بناڈالا۔

ذرائع کے مطابق درندہ صفت وحشی وہابی مولوی لیاقت کو متاثرہ بچے کے والدین کی شکایت پر مقامی پولیس نے گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا ہے ۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close