اہم ترین خبریںپاکستان

یافث نویدہاشمی گمشدگی کیس،ہائیکورٹ کی پولیس کوایک ماہ کی مہلت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک ماہ میں اسلام آباد پولیس کو تحقیقات مکمل کر نے کی ہدایت کی ہے۔

شیعت نیوز: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملتان ہائیکورٹ بار کے سابق نائب صدراور آئی ایس او پاکستان کے سابق مرکزی صدر یافث نوید ہاشمی ایڈوکیٹ کی اسلام آباد سے گمشدگی کیس میں ایک ماہ میں اسلام آباد پولیس کو تحقیقات مکمل کر نے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ایک ماہ میں اسلام آباد پولیس کو تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی مزید وقت دینے کی استدعا منظور کرلی۔ بعد ازاں کیس کی مزید سماعت 19 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close