کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
یمن

یمن کے بعض علاقوں سے امارات نے اپنے فوجی نکال لئے ہیں

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک :یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے رکن محمد البخیتی نے العالم کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اپنے اعلان کے مطابق یمن کے بعض علاقوں سے اپنے فوجیوں کو نکال لیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یمنی فوج کی امارات کے فوجیوں کی نقل و حرکت پر قریبی نظر ہے اور یمنی فوج ، امارتتی فوج کی کسی بھی فوجی حکمت عملی کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے امادہ ہیں۔ بخیتی نے کہا کہ امارات نے اپنے فوجیوں کے انخلا کے بارے میں اپنا سرکاری مؤقف بیان نہیں کیا ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close