کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
یمن

یمن کے اسنائپروں کے حملے میں سعودی عرب کے 8 فوجی ہلاک

شیعت نیوز:یمنی فوج کے اسنائپروں اور عوامی رضا کار فورسز کے حملوں میں یمن کے مغرب میں واقع سرحدی صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے 8 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

ادھر یمنی فوج اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد سعودی کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق یمن جنگ میں سعودی عرب کو تاریخی شست کا سامنا ہے اور یمن کے خلاف سعودی عرب کے فوجی اتحاد میں بھی دراڑیں پڑ گئی ہیں۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close