اہم ترین خبریںیمن

نجران میں اتحادی افواج کا ایک اور جاسوس طیارہ سرنگوں

شیعت نیوز:یمنی سرکاری فوج کے دفاعی نظام نے اتحادی افواج کے جاسوس طیارے کو اس وقت نشانہ بنایاجب وہ یمن کی سرحدوں کے اندرگھسنے کی کوشش کررہاتھا۔

یمنی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نجران کے علاقے الکسارہ میں سعودی عرب کا ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔ انہوں ںے کہا کہ یمنی فوج اور قوم نے دشمن پر واضح کردیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین کی بخوبی حفاظت کرسکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری مسلح افواج دشمن کے ہرقسم کے حملوں کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close