اہم ترین خبریںیمن

یمنی سرکاری فوج نے سعودی عرب کا جدیدترین ڈرون طیارہ سرنگون کردیا

شیعت نیوز::یمنی فورسز نے ایک بار پھر اپنی دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ونگ لونگ نامی سعودی عرب کا ایک اور پیشرفتہ جاسوسی و جنگی ڈرون مار گرایا۔

واضح رہے کہ مارگرایا جانے والا جدید ترین ڈرون چین کا تیار کردہ ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ یمنی سرکاری فوج نے نجران کے سرحدی علاقے میں ایک غیرملکی جاسوس ڈرون طیارہ مارگرایا گیا تھا۔

المیسرہ نیوز نے خبر دی ہے کہ یمنی سرکاری فوج اور الحوثی قبائل کے جوانوں نے امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ سعودی اتحادی افواج کا ایک اور ڈرون طیارہ سرنگوں کردیا ہے۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close