عراق

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں بھی عالمی یوم علی اصغر منایا گیا۔

عالمی یوم علی اصغر منایا جا رہا ہے

شیعت نیوز ؛کربلا کے ششماہے شیر خوار حضرت علی اصغرعلیہ السلام کی یاد میں آج جمعہ چھ محرم الحرام کو پوری دنیا میں عالمی یوم علی اصغر منایا جا رہا ہے۔

عالمی یوم عالمی اصغر ہر سال محرم کے پہلے جمعے کو کربلا میں شہید کئے گئے بچوں خاص طور پر حضرت علی اصغر کی یاد میں منایا جاتاہے۔ اس پروگرام میں مائیں اپنے بچوں کو سبز وسفید رنگ کے لباس پہنا کر اور پیشانیوں پر پٹیاں باندھ کر جن پر عام طور پر یا صاحب الزمان اور علی اصغرکا نام لکھا ہوتا ہے شرکت اور اہل بیت اطہار سے اپنی والہانہ محبت و عقیدت کا اظہار کرتی ہیں۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close