سعودی عرب

زائرین اب خانہ کعبہ اور حجر الاسود کو نہیں چُھو سکتے

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے زائرین کو خانہ کعبہ اور حجر الاسود کا بوسہ لینے سے سخت منع کر دیا گیا ہے۔

مسجد الحرام اور مسجد النبی کے مینیجمنٹ ادارے نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب خانہ کعبہ اور مسجد الحرام کو چھونا منع کر دیا گیا ہے۔

ادارہ امور حرمین کے سربراہ نے مزید کہا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے یہ حکم دیا گیا ہے کہ طواف کے لیے دوران مشخص کی گئی حدود سے باہر نکلنا ممنوع ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وائرس سے متاثر افراد کو فوری چک اپ کے لیے ڈاکٹروں کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close